Wednesday, September 4, 2024
شاعریلائبریری

شام اور سائے

شاعری

وزیر آغا

جدید ناشرین چوک اردو بازار لاہور

بحیثیت مجموعی وزیر آغا ایک شاعر اور نقاد کی حیثیت سے اردو ادب میں بیحد ممتاز جگہ رکھتے ہیں۔ اگر ان کی پذیرائی ہوتی رہی ہے تو یہ ان کا حق ہے۔ اس لئے کہ انہوں نے کئی پیچیدہ راہوں پر سفر کیا ہے اور اردو ادب کو نئے جہات سے آشنا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے